وزیراعظم کا چند روز میں قوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کاآئندہ چند روز میں قوم سے خطاب کا امکان ہے وزیر اعظم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال عوام کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کاآئندہ چند روز میں قوم سے خطاب کا امکان ہے ۔ شہباز شریف اپنے خطاب میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال عوام کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں ملکی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More