تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد:(07 اگست 2020)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں وہ آج مصروف ترین دن گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس میں وزیراعظم قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات اور پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات پر اجلاس کی صدارت کرینگے جبکہ سول سرونٹس اور پولیس افسران سے ویڈیو لنک خطاب بھی کریں گے۔

وزیر اعظم راوی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گے،اس کے علاوہ اپنے دورے میں وزیر اعظم
وزیر اعلی پنجاب اور ممبران اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top