وزیراعظم عمران خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دی ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More