وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےنیشنل سیکیورٹی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں افغان صورت حال پرغورہوگا، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگرمعاملات بھی زیرغور آئیں گے۔

اجلاس میں عسکری حکام اورسینیروزراشریک ہوں گے، وزیرداخلہ شیخ رشید،وزیراطلاعات فواد چوہدری،مشیرقومی سلامتی معیدیوسف بھی شرکت کریں گے۔قومی سلامتی کمیٹی کوتازہ ترین صورت حال پربریفنگ دی جائےگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More