لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر بریفنگ دی۔ ساتھ ہی پنجاب میں جاری ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جاری آپریشن پر بھی وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی ۔