تازہ ترین
وزیراعظم کا کراچی کے مسائل حل کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ

وزیراعظم کا کراچی کے مسائل حل کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی نمائندوں کی خودمختاری کے بغیر کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے مسائل حل کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کی جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔ اٹارنی جنرل آرٹیکل 140 اے کے تحت جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی نمائندوں کی خودمختاری کے بغیر کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ کراچی کی مقامی حکومت کا مالی، سیاسی، انتظامی طور پر خودمختار ہونا ضروری ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top