تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کی تجویز دیدی

وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد: (14 ستمبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کی تجویز دے دی۔

نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنسی جرائم میں ملوث مجرموں کو سرعام لٹکانے سے متعلق عالمی دباؤ آئے گا، اس لیے سرجری سے انہیں ناکارہ کردینا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ گجرپورہ واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جنسی درندوں کیلئے نئے قانون کی ضرورت ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top