0 کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،وزیراعظم گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گورنرہاؤس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔