اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

فوجی عدالتوں میں کون سے مقدمے چلیں گے اس کا فیصلہ حکومت کرے گی،نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ یہ ایک پارٹی کا بل نہیں بلکہ پوری پارلیمنٹ کا بل ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے قوم کو انصاف نہیں دے سکتے تو ہمیں یہاں بیٹھنے کا حق نہیں ہے۔

سینیٹ میں اپنے خطاب میں نوازشریف کا کہنا تھاکہ مہذب معاشرےمیں دہشتگردی اوردہشتگردوں کی کوئی گنجائش نہیں اگر کسی کو بل پر اعتراض ہے تو اسے دور کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ فوجی عدالتوں میں کون سے مقدمے چلیں گے اس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ ان کا کہنا تھاکہ ملٹری ایکٹ اور آئین میں ترمیم پرکئی دفعہ بات چیت ہوئی ہے۔

Related posts

امید ہے فضل الرحمان کا مارچ پر امن رہے گا، معاون خصوصی

shakir shaikh

سیہون دھماکا: پاک فوج کا زخمیوں کے لیے فضائی ریسکیو آپریشن

login web

پی این ایس ذوالفقار سینٹ پیٹرزبرگ سے پاکستان کی جانب رواں دواں

Rauf Ansari

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More