راولپنڈی پولیس نے کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث بند سڑکوں کو کھولنا شروع کردیا

راولپنڈی : راولپنڈی ٹریفک پولیس نے کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث بند سڑکوں کو کھولنا شروع کردیاہے۔

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی جانب سے سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا کام جاری ہے۔مری روڈ سے کنٹینرز کو کرین کی مدد سے ہٹایا جارہا ہے،صدر و ملحقہ سڑکوں سے بھی رکاوٹیں ہٹائیں جارہی ہیں۔

نائنتھ ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ بھی تمام ٹریفک کے لیے کھولا جارہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More