پی آئی اے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لائےگا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ ملکر حکمت عملی بنالی۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسےپاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئےکوششیں شروع کردی ہیں۔ یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے اور پی آئی اے نے حکمت عملی بنالی گئی۔

پاکستانی طلباء کوٹرنوبل سےزمینی راستے کےذریعےپولینڈ میں جمع کیا جائےگا جہاں سے پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ پولینڈ سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لائےگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More