پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز

پی آئی اے کی مشہد ایران کے لیئے پروازوں کا آغاز،پی آئی اے نے پانچ سال کے وقفے کے بعد مشہد کے لئے پروازیں شروع کی گئی ہیں۔

پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہد روانہ ہوئے۔ مشہد کی پروازیں پہلے سے شروع کی گئی نجف، بغداد اور دمشق کی پروازوں کے سلسلے کی کڑی ہیں۔ مشہد کی پرواز کے ساتھ زائرین کی تمام مقدس مقامات کی رسائی ممکن ہوگئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More