حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی سے پسے عوام پر پیٹرول بم گرادیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے تین پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت ایک سو پینتالیس روپے بیاسی پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 3پیسے فی لیٹر اضافہ،پیٹرول کی نئی قیمت 145روپے 82پیسے فی لیٹر مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More