اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

پیمرانےمیڈیاکوضابطہ اخلاق سےمتعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

پیمرا نےمیڈیا کوضابط اخلاق سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ جبکہ ضابطہ اخلاق سے انحراف کرنے پرچودہ ٹی وی چینلزکونوٹسز بھی جاری کردیئے گئے۔

پیمرا نےسیکشن ستائیس کےتحت میڈیا کو نئی ہدایات جاری کردیں۔ ہدایات کے مطابق ملکی سلامتی کیخلاف کوئی انٹرویو، تقریر، ڈاکیومنٹری یاخبر شائع یا نشرکرنے سےروکاگیاہے۔ جبکہ ایسا کوئی بھی مواد،رپورٹ یا خبر شائع نہیں کی جائیگی جو امن عامہ میں خلل کا باعث بنے۔ میڈیا کو قومی و ملکی سلامتی، امن و امان کے برخلاف تقاریر یا انٹریو نشر کرنے سے بھی منع کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عدلیہ، فوج، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف پروگرام نشر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ترجمان پیمرا کا کہنا ہےکہ ہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں چینلز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related posts

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا ملیر کا دورہ

M.Umair Raza

غربت کے خاتمے کا عالمی دن

Beenish Umer

ترکی میں لاکھوں گل لالہ سے بنا قالین سیاحوں کی دلچسپی کا مرکزبن گیا

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More