پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن

لاہور: پنجاب میں بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد چودھری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سات، پانچ آزاد اور راہ حق کے رکن اسمبلی کی حمایت کی وجہ سے مسلم لیگ ن اور حمایتی جماعتوں کی تعداد 174رہ گئی ہے ۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف 163اور مسلم لیگ قاف کے دس اراکین اسمبلی کے ساتھ پی ٹی آئی کی تعداد 173ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More