تازہ ترین
حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (29 جولائی 2020) حکومت نے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس ہنگامی بنیادوں پر طلب کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ حکومتی ارکان کو ٹیلیفون کے ذریعے اطلاع دی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ارکان کو مشترکہ اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدیات دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سے منظور اور سینیٹ سے پاس نہ ہونے والے بل مشترکہ اجلاس میں منظور کرائے جائیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top