امریکی ماڈل اور ادا کارہ پیرس ہلٹن نے شادی کرلی

لاس اینجلس: ہلٹن ہوٹل کی وارث اربوں پتی امریکی ماڈل اور ادا کارہ پیرس ہلٹن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ انہوں نے سرمایہ دار کارٹر ری یوم سے شادی کرلی ہے۔

پیرس ہلٹن لاس اینجلس میں نجی تقریب کے دوران کارٹر سے رشتہ ادواج میں منسلک ہوئیں۔ شادی کی تقریب نجی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں مخصوص افراد نے شرکت کی۔ پیرس ہلٹن اور کارٹر ریوم نے رواں برس فروری میں اداکارہ کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر منگنی کی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More