تازہ ترین
اسرائیل کو فلسطینی علاقوں کے الحاق سے روکا جائے، اسلامی تعاون تنظیم

اسرائیل کو فلسطینی علاقوں کے الحاق سے روکا جائے، اسلامی تعاون تنظیم

ریاض: (11 جون 2020) مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مسلم وزرائے خارجہ کا اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کے اعلامیے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی علاقوں کے الحاق سے روکا جائے۔

مسلم وزرائے خارجہ نے فلسطین سے متعلق اسرائیلی اقدام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ہنگامی وڈیو اجلاس میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی حکام کو مقبوضہ فلسطینی علاقے اپنی خودمختاری میں شامل کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top