پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہنڈریڈ انڈیکس میں دس پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ ہنڈریڈ انڈیکس میں 10 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 11 کی سطح پر بند ہوئی۔ دن بھر میں مجموعی طور پر 350 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 195 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 134 کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42،084 جبکہ کم ترین سطح 41،912 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More