پاکستان کا افغان عوام کی مدد کیلئے عالمی اجلاس بلانا قابل تعریف ہے، انٹونی بلکن

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا افغان عوام کی مدد کیلئے عالمی اجلاس بلانا قابل تعریف عمل ہے۔

واشنگٹن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے عالمی برادری کا اجلاس بلانا اور اسے افغان عوام کی مدد و تعاون کیلئے کہنا اچھی اور قابل تعریف کوشش ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More