پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط میں کہا پاکستان انڈیا کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب کو مبارکباد کا خط لکھا تھا۔

بھارتی وزیراعظم نے خط میں پاکستان سےتعمیری تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More