پاکستان کا نیدرلینڈ کو 315 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے نیدرلینڈ کو جیتنے کے لیئے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے نیدرلینڈ کو تین سو پندرہ رنز کا ہدف دے دیا۔ فخر زمان نے شاندار سنچری بنائی جبکہ بابر اعظم نے 74 رنز بنائے۔ آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے آج ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا ہے۔

پاکستان نے پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔ اگر پاکستان سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کر لے تو لیگ میں دوسری پوزیشن حاصل ہو سکتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More