تازہ ترین نیوز ٹکر کاروبار

حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ 72پوائنٹس کے اضافے سے47 ہزار270پر بند ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 72 پوائنٹس کے اضافے سے47 ہزار270پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طور پر379 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 165کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 197 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

Related posts

مشرقی کوئل نازیہ حسن کی آج 53ویں سالگرہ

Abuzar Usama

صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

Beenish Umer

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10لاکھ 91ہزار سے زائد افراد ہلاک

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More