تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی: (15 ستمبر 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ229 پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار 760 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 64 پوائنٹس کے اضافے42,531 پر بند ہوئی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top