پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی چھائی رہی۔ مارکیٹ350پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 12پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 350پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 12پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر353کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 260کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 80کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,362 جبکہ کم ترین سطح 44,698 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More