پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔

مارکیٹ382 پوائنٹس کے اضافے سے43 ہزار933پربندہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر342کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 220 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ96کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,933 جبکہ کم ترین سطح 43,291 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More