حصص بازار میں مندی، 100 انڈیکس میں 243پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی رہی۔اسٹاک مارکیٹ243 کی کمی سے 45 ہزار578پر بند ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں مندی کا رجحان رہا ۔100 انڈیکس میں 243پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار578پر بند ہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر347 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا- 211 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 127کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More