پی ایس ایکس: کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا۔

مارکیٹ200 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار 230 پر بندہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر332کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 170 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جبکہ 134کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین 43,388جبکہ کم ترین سطح 43,029 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More