حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا۔

مارکیٹ255 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار975 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طور پر 365 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔ 216کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 122 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 44,281 جبکہ کم ترین سطح 43,719 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More