پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان

کراچی: ایک روزہ شدید مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا۔

مارکیٹ111پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار504پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 346 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 168کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ155کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,647 جبکہ کم ترین 43,262 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More