پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 35پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست اتار چڑھاو رہا۔ مارکیٹ 35پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار916 پر بند ہوئی۔

حصص بازار کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 35 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ مارکیٹ 35 پوائنٹس اضافے کے بعد 45ہزار916 پر بند ہوئی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 387 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 179کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ177کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More