پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو3 میچز کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان نے تریسٹھ رنز سے ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنیوالوں میں پاکستان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رواں سال پاکستانی ٹیم اٹھارہ فتوحات حاصل کرچکی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More