اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر کھیل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کوسیریز میں شکست سے بچنے کے لئے آج لازمی فتح حاصل کرنا ہوگئی۔

تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان کو سیریز میں شکست سے بچنے کے لئے آج کے میچ میں لازمی فتح حاصل کرنا ہوگئی۔ پاکستان کی ٹیم میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضٰی کیلئے ابوالحسن جگہ خالی کریں گے۔

Related posts

چین میں کورونا وائرس مزید 42 زندگیاں نگل گیا

nehal qavi

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر290 افراد گرفتار

shakir shaikh

معروف گلوکار فتح علی خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More