کراچی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 148 رنزپرڈھیر ہوگئی

کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے پانچ سوچھپن رنزنوکھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ایک سواڑتالیس رنزپرڈھیر ہوگئی۔ پاکستان پر فالو لگانے کے بجائے آسٹریلیا کا دوبارہ بیٹنگ کا فیصلہ، راولپنڈی ٹیسٹ کے تین سنچریز میکرز امام الحق، عبداللہ شفیق، اظہرعلی مجموعی طورپرسینتالیس رنزبناسکے۔

بابراعظم چھتیس رنز ٹاپ اسکورر،لیگ اسپنرسویپسن نےپہلی ٹیسٹ وکٹ بابر اعظم کی حاصل کی۔دوکھلاڑی رن آؤٹ، مچل اسٹارک نےتین،سویپسن نےدو، کیمرون گرین، نیتھن لیون نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More