پاک،ونڈیزٹی20:ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچزکی سیریزنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جارہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچزتیرہ،چودہ اورسولہ دسمبرکو شام چھ بجے شروع ہوں گے۔ ون ڈے میچزکا اٹھارہ،بیس اوربائیس دسمبر کو دوپہر ایک بجے آغاز ہوگا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اوراتنے ہی ون ڈے میچزکی میزبانی کررہاہے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تیرہ ،چودہ اورسولہ دسمبرکو کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز شام چھ بجے شروع ہوں گے۔

پہلی اننگ سات بجکرپینتیس منٹ پر ختم ہوگی۔ دوسری اننگ سات پینتالیس سے نوبیس تک جاری رہے گی۔ ون ڈے میچز بیس،بائیس اورچوبیس دسمبرکوشیڈول ہیں۔ پہلی اننگ دوپہرایک بجے سے ساڑھے چار بجے تک کھیلی جائے گی۔ دوسری اننگ شام پانچ بجکردس منٹ سے آٹھ چالیس پرمکمل ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More