چٹاگانگ ٹیسٹ:پاکستان کو فتح کے لیے202 رنزکا ہدف

چٹاگانگ: بنگلہ دیش کی ٹیم نے چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کوفتح کے لیے دو سو دو رنزکا ہدف دیا ہے،بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگ میں ایک سو ستاون رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔

پہلی اننگ میں بنگلہ دیش نے تین سوتیس اورپاکستان نے دو سوچھیاسی رنز بنائے۔ لٹن داس انسٹھ،یاسرعلی چھتیس اور مشفیق الرحیم نے سولہ رنزبنائے۔ شاہین شاہ نے پانچ ساجدخان نے تین اورحسن علی نے دووکٹیں لیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More