بنگلہ دیش کا تیسرے ٹی20میں پاکستان کو 125رنزکا ہدف

شیربنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکا میں بنگلہ دیش نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو ایک سو پچیس رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلہ دیش نے بیس اوورزمیں وکٹوں کے نقصان پرایک سو چوبیس رنز بنائے۔ محمد نعیم سینالیس رنزٹاپ اسکورر رہے،شمیم حسین بائیس اورعفیف حسین نے بیس رنزبنائے۔ پاکستان کے عثمان قادراور وسیم جونیئر نے دو،دووکٹیں لیں، شاہنوازدھانی اورحارث رؤف نے ایک ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More