آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ مہمان ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دورے میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ شامل ہے۔

پی سی بی کے مطابق 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا،مہمان ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی،دورے میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ شامل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More