0 لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس سولہ اپریل تک موخر دیا گیا،ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس سولہ اپریل کو طلب کرنے کی منظوری دیدی۔ اس سے قبل پنجاب کے 26 ویں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس 6 اپریل کو کرنے کا کہا گیا تھا۔