عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سےاقوام متحدہ کے 76ویں عالمی دن پرنیک خواہشات کااظہارکیاگیا ہے۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے76ویں عالمی دن پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارےجوانوں نےہرآزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہمارے جوانوں نے ہر آزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More