کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک جاں، ایک زخمی

کوئٹہ: کوہلو کے علاقے باریلی لکڑ وڈھ میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو میں باریلی کے علاقے لکڑ وڈھ میں بارودی سرنگ کا دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔ امدادی کارکنوں نے جاں بحق شخص کی میت اور زخمی کو ڈی ایچ کیو کوہلو منتقل کردیا ہے ۔

بارودی سرنگ دھماکے میں بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More