امریکی صدر کا پانچ کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کا حکم

امریکی صدر جوبائیڈن نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے اسٹریٹجک ذخیروں میں سے پانچ کروڑ بیرل جاری کرنے کا حکم دیدیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں جوبائیڈن کا کہنا تھا،تیل کے پانچ کروڑ بیرل دیگر ممالک سے رابطے کے بعد دیا۔ انہوں نے کہاکہ اسٹؐریٹجک ذخیرے جاری کرنے نہ صرف تیل کی کمی کا مسئلہ حل ہوگا بلکہ بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کنٹرول ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More