0 اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو سرکاری دفاتر 08 بجے سے 3 تک کام کریں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ کو سرکاری دفاتر 8 بجے سے 1 بجے تک کام کریں گے۔