پنشن میں10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا ۔

وزیراعظم شہبازشریف نے پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا ۔ وزارت خزانہ نے پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ۔ وزیراعظم نے منتخب ہونے کے بعد پنشن میں اضافے کا اعلان کیا تھا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More