تازہ ترین
محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے اسکولز، کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے اسکولز، کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی: (14 ستمبر 2020) محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے اسکولز، کالجز اور جامعات کھولنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سال 15 ستمبر 2020ء سے 15 مئی 20221ء پر مشتمل ہوگا۔ 9ویں سے 12ویں جماعت کے اسکول 15 ستمبر سے کھلیں گے۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کلاسیں 21 ستمبر سے شروع ہوں گی۔ جبکہ پری پرائمری اور نرسری جماعت کی کلاسیں 28 ستمبر سے شروع ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اسکولز اور کالجز انتظامیہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی پابند ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top