اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین سائنس اور ٹیکنالوجی نیوز ٹکر پاکستان

سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگا رہے، چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جا رہی ہے ۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کو چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگا رہے ۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو صرف پاکستان کے قوانین پر عملدرآمد کا کہا ہے ۔

چیئرمین ہی ٹی اے کا کہنا تھا کہ یوفون نے اسپیکٹرم نیلامی میں دو کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی کامیاب بولی دی ۔ صارفین یا سرمایہ کاروں کو کوئی بھی شکایات ہو تو وہ فوری طور پر پی ٹی اے سے رابط کریں انکی شکایت پر کاروائی کریں گے۔

Related posts

سپریم کورٹ میں موبائل فون ٹیکس بحالی کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست دائر

faraz ahmed

براہمداغ بگٹی کی واپسی کیلئے انٹرپول کو خط لکھنے کا فیصلہ

M.Umair Raza

افغانستان میں غنی حکومت کوبڑادھچکا، چار انتہائی اہم عہدیداروں نےاستعفی دیدیا

Hunain Siddiqui

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More