شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کیاہے، پیانگ یانگ نے نئی امریکی پابندیوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی دھمکی دی تھی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے تفصیلات بتائے بغیر کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کوئی تجربہ کیا گیا ہے۔ جمعے کی صبح شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سے میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ امریکا نئی پابندیوں نے ذریعے کیشدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More