آئین کاحلیہ بگاڑنےکی اجازت کسی کونہیں دی جانی چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔

مریم نواز نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس جرم پراگراس پاگل اورجنونی شخص کوسزا نہ دی گئی تو آج کےبعدملک میں جنگل کاقانون چلےگا ۔اپنی کرسی کوبچانےکی خاطرآئین کاحلیہ بگاڑنےکی اجازت کسی کونہیں دی جانی چاہیے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More