تحریک عدم اعتماد کامیاب ضرور ہوگی، آصف علی زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ضرور ہوگی اور ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب ضرور ہوگی اور ایک نئی تاریخ رقم ہوگی ۔

ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کو این آر او بالکل نہیں دے گی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More