ہالی ووڈ فلم “نائٹ میئر ایلی “کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی تھرلرمودی “نائٹ میری ایلی “کاٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھرلر مووی کو 17دسمبرکو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے فلم کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More